جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

شرط یہ ہے بس‘‘ طاہر القادری کے بعد پرویز مشرف کی بھی وطن واپسی ۔۔ملکی سیاست میں ہلچل، کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق صدر پرویز مشرف کا وطن واپسی اور حفاظت کیلئے عدالت سے رجوع ۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق علاج کے سلسلے میں بیرون ملک مقیم سابق صدر پرویز مشرف نے وطن واپسی اور حفاظت کیلئے خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وہ

پاکستان واپس آنا چاہتے ہیں درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ وہ وطن واپس آکر مقدمات کا سامنا اورعدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں تاہم وزارت داخلہ وطن واپسی کے بعد انہیں فول پروف سکیورٹی فراہم کرے ۔یاد رہے کہ سابق صدر گزشتہ برس علاج کیلئے عدالتی حکم کے بعد دوبارہ بیرون ملک چلے گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…