جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد،علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی میں حیرت انگیز چیز کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی 

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت میں علامہ اقبال یونی ورسٹی میں شہد کی مکھیوں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے عقب میں شہد کی مکھیوں کے چھتے لگے تھے جن کی صفائی کے لئے عملہ وہاں پہنچا

تو ایک چھتا نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں مکھیوں نے یونی ورسٹی کے ملازمین پر حملہ کردیا، حملے کے نتیجے میں گلزار نامی مالی جاں بحق ہو گیا جب کہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ شہد کی مکھیوں کے حملے کے باعث یونیورسٹی میں بھگڈر اور خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…