منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’عمران خان کے ستارے عروج پر‘‘ بڑی عدالت نے اہم کیس میں بـڑا فیصلہ سنا دیا۔۔پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹـرنگ ڈیسک)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرالیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف کارروائی روک دی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے احکامات جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرالیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف کارروائی روکنے کے احکامات جاری کر دیئےہیں،کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس عامر فاروق نے احکامات جاری کیے۔

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ضابط اختیارکو ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی مزید سماعت 15 مئی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی روکے جانے بارے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات جاری ہونے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے جشن منا کر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…