منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان پرویزخٹک اوروزراکے بارے میں یہ اعتراف قرآن پاک پرہاتھ رکھ کریں، میں پارٹی چھوڑدوں گا،ن لیگی رہنمانے کپتان کوبڑاچیلنج کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سیئنر رہنما ارباب خضرحیات نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائے کہ خیبر پختونخواہ کیوزیراعلی ، وزراء اور اراکین اسمبلی سمیت پوری صوباء حکومت نے کرپشن نہ کی ہے اور نہ کر رہے ہیں تو میں وعدہ کریا ہوں کہ سب سے پہلے میں مسلم لیگ “ن” کو خیرباد کہ دونگا ورنہ عمران خان کو سیاست چھوڑنی پڑے گی ۔

ارباب خضرحیات کا کہنا تھا کہ عمران خان کی پوری سیاست نوازشریف کے گرد گھومتی ہے چار سال سے سوائے نوازشریف پر الزام تراشی کے کچھ بھی نہ کر سکے لیکن دوسروں پر الزام تراشیاں کرنے والے اپنے گریبان میں نہیں جھانک رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے اپنے وزیراعلی، وزراء اور پوری صوباء حکومت اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہی اور عمران خان میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ اپنی حکومت سے سوال کریں اسلئے بہتر یہی ہو گا کہ وہ پہلے اپنی حکومت کی کرپشن کا جواب دیں پھر دوسروں پر کیچڑ اچھالے جبکہ عمران خان یاد رکھے کہ 2018 میں بھی ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا اور آئندہ الیکشن میں بھی مرکز سمیت چاروں صوبوں میں انشاء4 اللہ ہماری حکومت ہو گی۔ چار سال سے سوائے نوازشریف پر الزام تراشی کے کچھ بھی نہ کر سکے لیکن دوسروں پر الزام تراشیاں کرنے والے اپنے گریبان میں نہیں جھانک رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے اپنے وزیراعلی، وزراء اور پوری صوباء حکومت اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہی اور عمران خان میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ اپنی حکومت سے سوال کریں اسلئے بہتر یہی ہو گا کہ وہ پہلے اپنی حکومت کی کرپشن کا جواب دیں پھر دوسروں پر کیچڑ اچھالے جبکہ عمران خان یاد رکھے کہ 2018 میں بھی ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا اور آئندہ الیکشن میں بھی مرکز سمیت چاروں صوبوں میں انشاء4 اللہ ہماری حکومت ہو گی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…