بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

طارق فاطمی عنقریب نواز حکومت کے خلاف کیا کرنے جا رہے ہیں؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2017الیکشن کا سال ہے،طارق فاطمی جلددھماکہ کرنے والے ہیں وہ سب راز کھولنے والے ہیں، ڈان لیکس رپورٹ اور حکومتی نوٹیفکیشن کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال چوہدری نثار بھی کنٹرول نہیں کر سکتے، پیپلزپارٹی رہنما سردار نبیل گبول کے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی رہنما سردار نبیل گبول نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈان لیکس رپورٹ کے بعد حکومتی نوٹیفکیشن کے ذریعے

عہدے سے برطرف کئے جانے والے طارق فاطمی جلد بڑا دھماکہ کرنے والے ہیں وہ تمام راز کھول دیں گے کہ کس نے کیا بات کی تھی۔ نبیل گبول کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور عمران خان یہ جانتے ہیں کہ یہ الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کو پہلے سے معلوم تھا کہ سپریم کورٹ پانامہ کیس پر کیا فیصلہ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ ڈان لیکس رپورٹ اور حکومتی نوٹیفکیشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال تھمے گی نہیں اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار جو مرضی کرلیں وہ صورتحال کنٹرول نہیں کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…