بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’خوبرو متنازعہ پاکستانی اداکارہ کی پرویز مشرف سے خفیہ ملاقات‘‘ ملاقات میں سابق صدر نے اداکارہ کوکیا آفر کی اور اس نے کیا جواب دیا؟دھماکہ خیز انکشاف ‎

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وینا ملک اور اس کے شوہر اسد خٹک کی دبئی میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے ملاقات، ملکی مفاد میں اٹھائے جانے والے آپ کے ہر اقدام میں آپ کے ساتھ ہیں،آل پاکستان مسلم لیگ کی دعوت پر اداکارہ اور اس کے شوہر کا جواب۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ وینا ملک اور اس کے شوہر اسد خٹک نے دبئی میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے ملاقات کی ہے۔

ایک ویب سائٹ پر شائع کی جانے والی خبر کے مطابق دونوں میاں بیوی کی یہ ملاقات خفیہ تھی ۔ ملاقات کے دوران سابق صدر نے وینا اور ان کے شوہر اسد خٹک کو اپنی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت دی جس پر وینا ملک اور ان کے شوہر کا کہنا تھا کہ ملکی مفاد میں اٹھائے گئے آپ کے ہر اقدام میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

 

vina malik and pervez musharaf

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…