بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ساہیوال ، نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ن لیگی رہنماجاں بحق

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے ضلع ساہیوال میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے مسلم لیگ (ن) کے رہنمااور ناظم یونس سنپال جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں شادمان کے علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے مسلم لیگ (ن) کے ناظم یونس سنپال کوشدید زخمی کردیااوران کوشدیدزخمی حالت میں قریبی ہسپتال لے جایاگیالیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ حملہ آورفائرنگ کرنے کے بعد جائے وقوعہ سے فرارہوگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…