جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے ڈان لیکس کے معاملے کو پارلیمان میں زیر بحث لانے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )تحریک انصاف نے ڈان لیکس کے معاملے کو پارلیمان میں زیر بحث لانے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈان لیکس کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے ۔منگل کو تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مراد سعید نے قرارداد قومی اسمبلی سکریٹریٹ مین جمع کرائی اورتحریک انصاف نے مطالبہ کیاہے کہ اس قراردادپرسب سے پہلے بحث کرائی جائے ۔

قرارداد کے متن میں ڈان لیکس کی رپورٹ ایوان میں جمع کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ کوڈان لیکس کی رپورٹ فوری ایوان کے روبرو پیش کرنے کا پابند بنایا جائے۔پارلیمان بالادست ہے، حکومت عمل سے ثابت کرے۔اب تک حکومتی رویے اور طرز عمل سے پارلیمان کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے، ۔پانامہ لیکس پر وزیر اعظم نے جھوٹ بول کر ایوان کا تقدس مجروح کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…