جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’ جنرل ایوب خان اور ذوالفقار علی بھٹو ‘‘ پاکستانی لیجنڈ اداکارہ شبنم نے سالوں بعدکیا انکشاف کرد یا ؟

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ماضی کی معروف اداکارہ شبنم نے کہا ہے کہ پاکستانی حکمرانوں میں سب سے زیادہ ضیاء الحق پسند تھے، جب میرے گھر پر ڈاکہ پڑا تو ضیاءالحق نے بہت حوصلہ دیا اور قاتلوں کو انجام تک پہنچانے کا وعدہ کیا تھا۔اداکارہ شبنم نے کہا ہے کہ انہیں ایوب خان اور بھٹو بھی کسی حد تک پسند تھے

جس دور میں میرے گھر پر ڈاکہ پڑا تو ضیا الحق نے ہم کو بہت حوصلہ دیا اور کہا کہ وہ ڈاکوئوں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔شبنم نے کہا کہ اگرچہ میں نے 28سالہ فلمی کیریئر کے دوران 170فلموں میں کام کیا جن میں دوستی آس دل لگی عندلیب اور بہت سی فلمیں ہٹ ہوئیں مگر مجھے اپنی پرانی فلم’’ آخری اسٹیشن‘‘ بہت اچھی لگتی ہے، جس میں میں نے ایک خاموش لڑکی کا کردار ادا کیا تھا اس فلم میں ریل کے پلیٹ فارم پر مجھے رہنا تھا اور ساتھ ایک اداکار کتے کی ضرورت تھی۔ میں پلیٹ فارم پر پھٹے پرانے کپڑوں اور بغیر میک اپ کے یہ رول کررہی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…