پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہمسایہ ملک سے رات گئے پاک فوج پر حملہ زبردست جوابی کارروائی میں کتنے جہنم واصل ؟

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں افغان سرحد سے دو چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا اور جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں

کا حملہ پسپا کردیا اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین حملہ آور مارے گئے جبکہ متعدد دہشت گردوں کو زخمی کردیا گیا۔جنوبی وزیرستان میں دوچوکیوں پر حملہ افغانستان سے ہوا تاہم پاک فوج نے فوری طور پر بھرپور کارروائی کرتے ہوئے تین حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…