اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

کوارٹر فائنل میں پاکستان کو محمد عرفان کی کمی محسوس ہوگی، عاقب جاوید

datetime 20  مارچ‬‮  2015 |

دبئی(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میں انجرڈ فاسٹ بولر محمد عرفان کی کمی محسوس ہوگی۔عاقب جاوید نے کہا کہ اگرچہ وہاب ریاض بھی اچھی فارم میں ہیں اور ہوبارٹ کی وکٹ پاکستان کیلیے اچھی ثابت ہوسکتی ہے مگر عرفان کا انجرڈ ہونا بہت بڑا نقصان ہے۔ عاقب نے مصباح الحق کے حوالے سے کہا کہ مجھے ان کی بیٹنگ سے کوئی مسئلہ نہیں لیکن بطور کپتان انھیں اپنے اٹیکنگ کے کمبی نیشن کے حوالے سے فیصلہ کرنا چاہیے، وہ بہرحال عمران خان نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…