اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی فیشن ویک کے پہلے دن خوبرو ماڈلز کی دلکش ملبوسات کی نمائش

datetime 20  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی: (نیوز ڈیسک) ممبئی میں سنہری چمکتے دمکتے اور رنگین ملبوسات زیب تن کئے ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے۔ ملبوسات میں جنگ عظیم دوئم کے دور کے فیشن کو زندہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ شو میں مردوں کے ملبوسات بھی پیش کیے گئے۔ جنھیں شائقین نے بے حد پسند کیا۔ آخر میں شو سٹاپر بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈکون نے بھی شو کی خوب رونق بڑھائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…