پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

دیربالامسافربس حادثہ ،معروف عالم دین مولانا زر نبی چترالی بھی جاں بحق ،اہلیہ شدید زخمی

datetime 30  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دیربالا،گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)دیربالاسے چترال جانے والی مسافربس کے گہری کھائی میں گرنے سے 12افراد اجاں بحق ہوگئے ۔یہ المناک حادثہ اتوارکی صبح پیش آیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے 12افراد میں معروف عالم دین مولانا زر نبی چترالی ، ان کے تین بچے اور ایک چھوٹا بھائی بھی شامل ہیں۔عالم دین مولانارنبی چترالی اسی بدقسمت بس میں اپنی فیملی کے ساتھ سفرکررہے تھے

کہ اس مسافربس کوحادثہ پیش آگیاجس کے نتیجے میں ان 12افراد میں مولانارنبی چترالی ،ان کاچھوٹابھائی اورتین بچے جائے حادثہ پرہی جا ں بحق ہوگئے جبکہ ان کی اہلیہ کوشدیدزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں پران کاعلاج جاری ہے ۔واضح رہے کہ معروف عالم دین مولانا زر نبی چترالی جامعہ نصرت العلوم گھنٹہ گھر چوک گوجرانوالہ میں استاد تھے اوراپنے خاندان کے ہمراہ اپنے آبائی شہرجارہے تھے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…