بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ڈان لیکس،جو کیا ٹھیک کیا،عہدے سے کیوں ہٹایا؟نیا ہنگامہ شروع،راؤ تحسین نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 30  اپریل‬‮  2017 |

لاہور ( آئی این پی ) پی آئی ڈی کے سابق پی آئی او راؤ تحسین نے اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عہدے سے ہٹایا جانا حکومت کا استحقاق ہے ، جس کمیشن کی رپورٹ پر ہٹایا گیا اس کو چیلنج کروں گا ، میں کسی ایسے عمل کا حصہ نہیں جس سے حب الوطنی یا پیشہ ورانہ اہلیت پر حرف آئے ۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق پی آئی او پی آئی ڈی راؤ تحسین نے عہدے سے ہٹائے جانے

پر اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے ۔انکا کہنا ہے کہ عہدے سے ہٹایا جانا حکومت کا استحقاق ہے مگر جس کمیشن کی رپورٹ پر ہٹایا گیا اسے چیلنج کروں گا ۔ بتایا جائے فیصلہ کیسے اور کس بنیاد پر کیا گیا ۔ کمیٹی میں کوئی ایسا شخص نہیں تھا جس کا میڈیا سے تعلق ہو ۔ انہوں نے کہا کہ خود کو آئین قانون اور حکومت کے احکامات کا پابند سمجھتا ہوں ۔ کسی ایسے عمل کا حصہ نہیں جس سے حب الوطنی یا پیشہ ورانہ اہلیت پر حرف آئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…