منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

ڈان لیکس کے حوالے سے وزیراعظم نے کسی کوکوئی ٹاسک نہیں دیا،مریم نواز

datetime 30  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ لاہورمیں والے وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں ڈان لیکس کے بارے میں کسی کوبھی کوئی ٹاسک نہیں دیاگیاہے بلکہ اس حوالے سے میڈیاپرچلنے والے خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپراپنے ایک پیغام میں مریم نوازنے ان خبروں کی سختی سے تردیدکی ہے

انہوں نے کہاکہ میڈیاپراجلاس کے حوالے سے جاری خبروں میں بیانات کاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ وزیر اعظم نے کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا، مریم نواز کی ٹویٹ، کہتی ہیں اجلاس سے متعلق وزیر اعظم کے حوالے سے میڈیا پر آنے والے بیانات درست نہیں ہیں۔ اجلاس کے بعد وزیر اعظم سے منسوب کردہ بیانات درست نہیں ۔انہوں نے کہاکہ عوام اس حوالے سے جاری خبروں پرتوجہ نہ دیں کیونکہ ان کاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…