پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تعلقات بہتر بنانا ہے تو یہ کام کرنا ہوگا،پاکستان نے افغانستان کوصاف بتادیا 

datetime 30  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آئی این پی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پا کستان برابری کی بنیادپر ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات پر یقین رکھتا ہے ، الزام تراشی سے گریز کر کے بہتر مستقبل کے حل کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔اتوار کو سپیکر قومی اسمبلی نے کابل میں افغان صدر  سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہی ،

ملاقات میں خطے مین قیام امن کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ایاز صادق نے کہا پاکستان برابری کی بنیادپر ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات پر یقین رکھتا ہے ، الزام تراشی سے گریز کر کے بہتر مستقبل کے حل کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ افغان صدر اشرف غنی نے تمام معاملات کے حل کیلئے قابل عمل لائحہ عمل بنانے کی تجویز دی اور کہا کہ پر امن بقائے باہمی کیلئے مستحکم پاکستان مضبوط افغانستان کیلئے ناگزیر ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ ہمارے درمیان کوئی بڑا بھائی نہیں ، پاکستان برابری کی بنیاد پر ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات پر یقین رکھتا ہے ، الزام تراشی سے گریز کر کے بہتر مستقبل کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ سردار ایا صادق کی سربراہی میں 15رکنی پارلیمانی وفد کابل کے خیر سگالی دورے پر ہے ۔  الزام تراشی سے گریز کر کے بہتر مستقبل کے حل کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ افغان صدر اشرف غنی نے تمام معاملات کے حل کیلئے قابل عمل لائحہ عمل بنانے کی تجویز دی اور کہا کہ پر امن بقائے باہمی کیلئے مستحکم پاکستان مضبوط افغانستان کیلئے ناگزیر ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ ہمارے درمیان کوئی بڑا بھائی نہیں ، پاکستان برابری کی بنیاد پر ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات پر یقین رکھتا ہے ، الزام تراشی سے گریز کر کے بہتر مستقبل کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ سردار ایا صادق کی سربراہی میں 15رکنی پارلیمانی وفد کابل کے خیر سگالی دورے پر ہے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…