جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

مسلم (ن) کو بڑی خوشخبری مل گئی ۔۔ کون ساتھ آ ملا ؟ 

datetime 30  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹلی(این این آئی)سابق سینئروزیرملک محمدنوازخان کے دیرینہ ساتھی مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنماؤں سابق جج ملک عبدالرشیداورڈاکٹرمشتاق ملک نے گزشتہ روزمسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوٹکٹ ہولڈرملک محمدیوسف کی قیادت میں وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان سے ملاقات کی اورمسلم کانفرنس چھوڑکرمسلم لیگ ن میں باضابطہ شمولیت کااعلان کیا

دونوں شخصیات نے اپنے خاندانوں اوردیگراحباب وشخصیات کے ساتھ مسلم لیگ ن میں شمولیت کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان اور ٹکٹ ہولڈرملک محمدیوسف کی قیادت پرمکمل اعتمادہے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت ضلع کوٹلی کے اندرتعمیروترقی کاانقلاب لائے گی بالخصوص حلقہ ایک کے اندرگزشتہ پینتیس سالوں سے ہونے والی زیادتیوں کاازالہ کریگی۔وزیراعظم نے دونوں شخصیات کی اپنے خاندانوں سے سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ دونوں شخصیات کے آنے سے مسلم لیگ ن حلقہ ایک اورضلع کوٹلی کے اندرمضبوط ہوگی ٹکٹ ہولڈرملک محمدیوسف نے دونوں شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کااعلان زبردست الفاظ میں خیرمقدم کیا۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…