ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’اب صرف یہی چیز نواز شریف کو ہٹا سکتی ہے‘‘ شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ سب دنگ رہ گئے

datetime 30  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ہم نے نواز شریف کو ورارت عظمی سے ہٹانے کے لیے ہر حربہ آزما کر دیکھ لیا مگر ہم کامیاب نہیں ہوئے اب آسمانی بجلی ہی نواز شریف کو ہٹا سکتی ہے اور آنے والے سو دن نواز شریف کے لیے نہایت ہیں۔اب یہ بھی ممکن ہے کہ جے آئی ٹی نوے روز سے پہلے

ہی نواز شریف کو ہٹا دے۔سرکاری وکیلوں نے نواز شریف سے پانامہ کیس میں فیس وصول کی ہے۔ شیخ صاحب کا کہنا تھا عمران خان اتنے کچے سیاست دان نہیں ہیں اُنھوں نے دس ارب والی بات کچھ سوچ سمجھ کر ہی کی ہو گی۔ ان کا کہنا تھا ابھی ٹریلر ہے اصل فلم پانامہ میں چلے فی اور ڈان لیکس کی رپورٹ میں بنیادی مجرم کو بچا لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…