بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

شیرآگیا، اللہ کی مدد اور عوام ساتھ ہو تو’’باقی کچھ معنی نہیں رکھتا‘‘

datetime 30  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے اوکاڑہ جلسے پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ “شیر آگیا”،اللہ کی مدد اور عوام کی سپورٹ ہو تو باقی کچھ معانی نہیں رکھتا۔ ٹوئٹر پر جاری پیغامات میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ دن کی روشنی میں جلسہ اور وہ بھی اتنا بڑا ،اس کو کہتے ہیں عوام۔

اوکاڑہ کا جلسہ بہت بڑا ہے،لوگوں کے جذبہ کی طرف دیکھو ،الحمدللہ۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز اوکاڑہ میں بڑا جلسہ کیا ،جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو پاکستان کو آگے بڑھنے نہیں دینا چاہتے وہ ہماری ٹانگیں کھینچ رہے ہیں ،ایسے لوگ پاکستان کو ترقی کرتے نہیں دیکھنا چاہتے۔

Maryam Tweet

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…