جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

صباقمر بھی قندیل بلوچ کے راستے پر چل پڑیں

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستانی معروف اداکارہ صباقمرنے نجی ٹی وی چینل اردو1کے بینرتلے قندیل بلوچ کی زندگی پربننے والی فلم میں کام کرنے کیلئے حامی بھر لی۔تفصیلات کے مطابق صبا قمرنے مقتول ادکارہ قندیل بلوچ کی زندگی کی داستان پربننے والی فلم میں اداکاری کرنے کی حامی بھرلی ہے۔فلم کی کہانی ایک خاتون سے متعلق ہے۔

جسے اس کااپنابھائی قتل کردیتاہے۔اپنے انسٹاگرام اکا?نٹ پرصباقمرنے گردن پربنایاگیاٹیٹوشیئرکیاتھاجوقندیل بلوچ کے ٹیٹوسے بہت مشابہت رکھتاہے یعنی وہ فلم میں کام کرنے کے لیے پوری طرح تیارہیں۔دوسری جانب ان کی تصاویرپرتبصرہ کرتے ہوئے مداحوں کاکہناتھاکہ امیدہے کہ وہ قندیل بلوچ کے کردارکے ساتھ انصاف کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…