بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آبادمیں سرکاری خرچ پروزیراعظم نوازشریف کے حق میں بینرزآویزاں 

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کاآج اسلام آبادکے پریڈگرائونڈمیں جلسہ ہونے جارہاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے اس جلسے کےدن ہی اسلام آبادکی مختلف شاہرائوں پروزیراعظم نوازشریف کے حق میں بینرزآویزاں کئے گئے ہیں ،

نجی ٹی وی نے د عوی کیاہے کہ وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم کے حق میں یہ بینرزسی ڈی اے نے سرکاری خرچ پر آویزاں کرائے ہیں تاکہ تحریک انصاف کے کارکنوں کویہ پیغام دیاجاسکے کہ ن لیگ کے ورکرزبھی اپنے قائد کی آوازپرلبیک کہنے کوتیارہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…