منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم کا استعفیٰ حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کے بعد کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے ،وزیر اعظم نے سینئیر لیگی رہنمائوں کا خاص اجلاس منگوایا ۔ اجلاس کی صدرات وزیر اعظم نواز شریف نے کی ۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں طے پایا کہ

وہ کسی بھی صورت استعفی ٰ نہیں دیں گے ۔استعفی کا مطالبہ کرنے والوں کو انہی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔اسکے علاوہ حکومت مخالف سوشل میڈیا کا مقابلہ کرنے کے حکومتی سوشل میڈیا ٹیم کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…