جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم سے بھارتی سٹیل تاٹی کون کی ملاقات ،سجن جندل اوران کے ساتھیوں کے ساتھ نوازشریف نے دوستی نبھادی

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ملنے والے بھارتی تاجر سجن جندل اور ان کے دو ساتھیوں کو تین سالہ ملٹی پل ویزا دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جو کہ پولیس رپورٹنگ سے بھی مستثنیٰ ہے، نجی ٹی وی کے مطابق تین رکنی بھارتی وفد کی قیادت سجن جندل نے کی، ان تینوں کو بھارتی ملٹی پل ویزا دیا

گیا تھا جس کی مدت ابھی برقرار ہے اس ویزا کے تحت وہ پولیس رپورٹنگ کے بغیر جب چاہے پاکستان  اور جا سکتے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق سجن جندل کا پاسپورٹ نمبر Z-3883994، سوکیتھ سنگھال کا 4962480 اور سنگھ وریندر ببر کا پاسپورٹ نمبر YA-4276291 ہے۔‎

2017-04-27

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…