بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

خاموش رہنے پر10ارب روپے کی پیشکش ،عمران خان کے اپنے ہی رہنمانے مخالفت میں آوازبلندکرکے نیاپنڈورہ باکس کھول دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااسد عمرنے کہاہے کہ واقعی میں عمران خان بعض اوقات ایسا بول جاتے ہیں جس سے انہیں اور پارٹی کو نقصان ہوتا ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ جو ان کے دل میں ہوتا ہے وہ زبان پر بھی لاتے ہیں اور سچا ہونے کی وجہ

سے پاکستانیوں کی اکثریت ان کو پسند کرتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ واقعی میں عمران خان بعض اوقات ایسا بول جاتے ہیں جس سے ان کو اورپارٹی کو نقصان ہوتا ہے لیکن سچ بولنا ان کی سب سے بڑی کوالٹی ہے اگر انہوں نے یہ سب چھوڑ دیا تو اس سے پارٹی کو نقصان ہوگا ۔اگر انہوں نے یہ سب چھوڑ دیا تو اس سے پارٹی کو نقصان ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…