منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری۔۔ وجہ کیا بنی ؟

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آ ئی این پی )بزرگ سیاستدان اور سابق ایم این اے چودھری انور عزیز کے استغاثہ پر اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اینکر مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،مبشر لقمان کو گرفتار کرکے آئندہ پیشی پر عدالت میں پیش کیا جائے ۔بزرگ سیاستدان اور سابق ایم این اے چودھری انور عزیز کے استغاثہ پر اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ آصف محمود نے اینکر مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔ ایم این اے دانیال عزیز چودھری

کے والد چودھری انور عزیز نے چینل ٹونٹی فور پر پروگرام میں ساکھ کو نقصان پہنچانے پر مبشر لقمان کے خلاف استغاثہ دائر کیا تھا ۔ عدالت کی جانب سے  مسلسل نوٹس بھجوائے گئے مگر مبشر لقمان عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر انہیں مفرور قرار دیا گیا ہے ۔ عدالتی حکم میں کہا ہے کہ مبشر لقمان کو گرفتار کرکے آئندہ پیشی چھ مئی کو عدالت میں پیش کیا جائے ۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ مبشر لقمان کو گرفتار کرکے آئندہ پیشی چھ مئی کو عدالت میں پیش کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…