اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’آئی سی سی کی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری ‘‘

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی )آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق 6درجے ترقی کے بعد پہلے 10بیٹسمینوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں آسٹریلوی کھلاڑی سٹیون سمیتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ پاکستانی بلے باز بابر اعظم 14درجے ترقی کے بعد ٹاپ 100بیٹسمینوں میں شامل ہو گئے۔

یونس خان کی 8 ویں پوزیشن ہے جبکہ سرفراز احمد ایک درجہ ترقی کے بعد 24 ویں نمبر پر آ گئے۔ اظہر علی 3 درجے تنزلی کے بعد 10 ویں نمبر پر چلے گئے۔بولنگ کی درجہ بندی میںیاسر شاہ ایک درجے ترقی کر کے 15 ویں نمبر پر ہیں۔ فاسٹ بولر محمد عامر بھی13درجے بہتری کے بعد 42 ویں پوزیشن پر ہیں جبکہ بھارت کے رویندرا جدیجا بدستور سرفہرست ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…