بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’تحریک انصاف کے الیکشن لڑنے پرپابندی عائد‘‘ عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو انٹراپارٹی انتخابات کرانے تک بلے کا نشان الاٹ نہ کیا جائے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کے معاملہ پرالیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا

مراسلے میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی کو انٹراپارٹی انتخابات کرانے تک بلے کا نشان الاٹ نہ کیا جائے ٗنشان حاصل کرنے سے قبل تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کے قانونی تقاضے مکمل کرے ۔واضح رہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات مکمل نہ ہونے تک تحریک انصاف کسی قسم کے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…