جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

میں اس شخص کی آخرت کے بارے میں خوف زدہ ہوں اور۔۔! مریم نواز نے عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران کبھی کہتے ہیں شہبازشریف کے ساتھی نے انہیں10ارب روپے کی پیش کش کی اور کبھی کہتے ہیں حمزہ کے دوست نے دبئی میں ان کے دوست کوپیشکش کی،میں اس شخص کی آخرت کے بارے میں خوف زدہ ہوں۔

بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ عمران کبھی کہتے ہیں حمزہ کے دوست نے دبئی میں ان کے دوست کوپیشکش کی۔عمران کبھی کہتے ہیں شہبازشریف کے ساتھی نے انہیں10ارب روپے کی پیش کش کی،میں اس شخص کی آخرت کے بارے میں خوف زدہ ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…