جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

’’بھارتی ڈاکٹروں کا دعویٰ جھوٹ نکلا‘‘ مصری فربہ خاتون کیساتھ کیا کر دیا ؟ عرب ٹی وی نے بڑ اانکشاف کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

قاہرہ/ممبئی(این این آئی)’’بھارتی ڈاکٹروں کا دعویٰ جھوٹ نکلا‘‘ مصری فربہ خاتون کیساتھ کیا کر دیا ؟ عرب ٹی وی نے بڑ اانکشاف کر دیا ,بھارت کے شہر ممبئی کے سیفی ہسپتال میں مصر سے انڈیا میں وزن کم کروانے کے لیے آنے والی مصری خاتون کی بہن نے ہسپتال کے ڈاکٹروں پر جھوٹ اور دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایمان احمد کی بہن شائمہ سلیم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ایمان احمد بہت بیمار ہیں

اور سیفی ہسپتال کی جانب سے کیا جانے والا دعویٰ کہ ان کی بہن کا وزن پہلے سے نصف وزن کم ہو گیا جھوٹ ہے۔تاہم ادھر ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ ایمان احمد کی بہن کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات جھوٹ ہیں اور اب ایمان واپس مصر نہیں جانا چاہتیں۔ہسپتال کو اس بات کا انتظار ہے کہ ایمان احمد کا وزن اتنا کم ہو جائے کہ وہ سی ٹی سکین مشین میں فٹ ہو سکیں اور پھر اس بات کا پتہ لگایا جا سکے کہ آخر سٹروک کی وجہ کیا تھی۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…