ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہاہے کہ وہ فلموں کا انتخاب سٹار کاسٹ دیکھ کر نہیں اچھا سکرپٹ دیکھ کر تی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوشکا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں فلموں کا انتخاب کرتے وقت سٹار کے ساتھ کاسٹ ہونے کا کوئی شوق نہیں ہوتا۔ فلم کیا کاسٹ میں کون ہے اس بات کی فکر اس وقت ختم ہو جاتی ہے جب کہانی اور سکرپٹ اچھا ہو ۔ انوشکا نے کہا کہ میں کسی فلم میں کام کرتے ہوئے اپنا کردار دیانتداری سے ادا کرتی ہوں کیونکہ میں ایک اداکارہ ہوں۔ فلموں کا انتخاب ہمیشہ کہانی ، پلاٹ یا سکرپٹ سے متاثر ہو کر کرتی ہوں جو کہ فلم کی کامیابی کا مظہر ہوتے ہیں۔
فلموں کا انتخاب اچھا سکرپٹ دیکھ کر کر تی ہوں، انوشکا شرما
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری



















































