جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

کون اجے دیوگن ؟ میں نہیں جانتا جانتے ہیں ایسا کس بھارتی مشہور شخصیت نے کہا ؟جان کر یقین نہیں آئے گا

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)کون اجے دیوگن ؟ میں نہیں جانتا ،جانتے ہیں ایسا کس بھارتی مشہور شخصیت نے کہا ؟جان کر یقین نہیں آئے گا۔تفصیلات کے مطابق اداکار کرن جوہر نے کہاہے کہ اجے دیو گن سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ایک انٹرویو میں جب کاجول سے کرن کے جڑواں بچوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو

انھوں نے انتہائی بے رخی سے کہا کہ نو کمنٹس اور چند روز پہلے جب صحافی برکھا دت نے کرن سے اجے دیوگن کے بارے میں سوال کیا تو کرن کا کہنا تھا کہ اس شخص کے ساتھ ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ میں انھیں نہیں جانتا ٗبس اتنا معلوم ہے کہ وہ کاجول کے شوہر ہیں۔ کرن کا کہنا تھا کہ وہ انھیں شناسا بھی نہیں سمجھتے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…