لاہور ( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ کچھ بھی ہو سکتا ہے ، دعا ہے کہ فیصلے سے انصاف کا بول بولا ہو ۔ منگل کو سپریم کورٹ کی کاز لسٹ میں پانامہ کیسکے فیصلے کو شامل کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خدا کرے کہ فیصلہ ملک اور قوم کے مفاد میں ہو ۔ پانامہ کیس کا فیصلہ کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔ فیصلہ جو بھی ہو دعا ہے کہ اس سے انصاف کا بول بالا ہو۔