جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

لاہورخودکش حملہ،شہدا ءکی تعداد8ہوگئی

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں مردم شماری کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والاایک اورفوجی بھی شہیدہوگیاجس کے بعد اس حملے میں شہداکی تعداد 8ہوگئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں 6 اپریل کو دہشتگردوں نے مردم شماری کی ٹیم کو نشانہ بنایا تھا ۔ حملے میں 4 فوجی جوانوں سمیت

مردم شماری ٹیم کے 3 نمائندے شہید جبکہ 14 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔ زخمیوں میں سے ایک فوجی جوان ممشاد احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے منگل کی صبح شہیدہو گیا ۔ شہید فوجی ممشاداحمد کا تعلق ٹو سندھ رجمنٹ اورملتان کارہائشی تھا ۔ممشاداحمد کی شہادت کے بعد خود کش حملے کے شہدا کی تعداد 8 ہو گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…