پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

پاناما کیس کے فیصلے کے بعد پاناما لیکس سے بھی بڑا سکینڈل،تحریک انصاف نے حکومت کو دھماکہ خیز سرپرائز دیدیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ایک بار پھر حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے پاناما کا

فیصلہ آتے ہی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔قطری شاہی خاندان سے کاروباری شراکت داری اور انہیں پاکستان میں ٹھیکے دینے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔پی ٹی آئی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت نے پاناما کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں قطری شاہی خاندان سے کاروباری شراکت داری تسلیم کی ہے ۔ حکومت کی جانب سے 200 ارب روپے کے ٹھیکے پارٹنر قطری کی کمپنی کو دیے گئے اور اسی چیز کو بنیاد بنا کر سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پارٹی رہنماں کو ایل این جی اور دیگر منصوبوں کی معلومات جمع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…