جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

مشال خان کا قتل، افغانستان نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں افغانستان کے سفیرڈاکٹرعمرزخیل وال عبدالولی خان یونیورسٹی میں قتل ہونے والے مشال خان کے گھرپہنچ گئے ۔ انہوں نےکہاکہ حکومت کومشعال خان کے قاتلوںکوعبرتناک سزادینی چاہیے ایک نجی ٹی وی کے مطابق افغان سفیرڈاکٹرعمرزخیل وال نے مقتول مشال خان

کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے اوراظہارہمددری کیاہے ۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ انہیں مشال خان کے قتل پردکھ ہواہے ۔انہوں نے کہاکہ مشال خان کاقتل پوری انسانیت کاقتل ہے ۔۔افغان سفیرنے کہاکہ مشال خان کے قتل سے تعلیم اداروں کی ساکھ متاثرہوتی ہے انہوں نےکہاکہ حکومت کومشعال خان کے قاتلوںکوعبرتناک سزادینی چاہیے ۔افغان سفیرکی مردان آمد پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…