جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا ۔۔اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ کر کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے  پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے سردار سرفراز خان نے  ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سابق ضلع ناظم اٹک میجر (ر) طاہر صادق، سینیٹر کامل علی آغا، طارق بشیر

چیمہ ایم این اے، سید دلاور عباس اور اجمل خان وزیر بھی موجود تھے۔ چودھری شجاعت حسین نے سابق ایم پی اے سرفراز خان کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے ان سے اور میجر (ر) طاہر صادق سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ سردار صاحب اور ہمارے خاندان کے دو نسلوں سے تعلقات ہیں اب مل جل کر علاقے کی فلاح کیلئے کام کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…