بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مشال خان کس سیاسی جماعت کا کارکن تھا؟پروفیسر ضیاءاللہ کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) مشال خان کے ٹیچرضیااللہ ہمدردنے بتایاکہ مشعال خان عوامی نیشنل پارٹی کی طلبہ تنظیم پی ایس ایف کارکن تھااوراس طلبہ تنظیم کوچھوڑنے کے بعد ہی مشال کےلئے زیادہ مشکلات پیداہوئیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ضیااللہ ہمدردنے بتایاکہ مشال اے این پی کے بانی رہنماباچا خان کے

نظریات سے بہت متاثرتھااوراسی وجہ سے اس نے اے این پی کی اس طلبہ تنظیم میں شمولیت اختیارکی لیکن اس تنظیم کے معاملات کودرست نہ ہونے پرچھوڑدیاتھاجس کی وجہ سے اس تنظیم کے لڑکے مشال خان سے سخت خائف رہتے تھے ۔مشال خان کوبھی اس بات کااحساس تھالیکن وہ اپنی پڑھائی میں مگن رہتاتھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…