ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد تحریک انصاف کیا کرنیوالی ہے؟حیرت انگیزانکشافات،ن لیگ کیلئے پاناما سے بھی بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا

datetime 17  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ایک بار پھر حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے پاناما کا فیصلہ آتے ہی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔قطری شاہی خاندان سے کاروباری شراکت داری اور انہیں

پاکستان میں ٹھیکے دینے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔پی ٹی آئی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت نے پاناما کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں قطری شاہی خاندان سے کاروباری شراکت داری تسلیم کی ہے ۔ حکومت کی جانب سے 200 ارب روپے کے ٹھیکے پارٹنر قطری کی کمپنی کو دیے گئے اور اسی چیز کو بنیاد بنا کر سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔  پارٹی رہنمائوں کواہم ہدایات جاری کردیں

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…