بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

شدید گرمی کا 70 سالہ ریکارڈٹوٹ گیا آئندہ چند روز میں موسم کیا ہوگا؟ تشویشناک رپورٹ

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ملک کے بشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جب کہ سکھر میں گرمی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے بھی سکھر میں شدید گرمی پڑے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں نے جہاں دنیا بھر میں اپنے اثرات چھوڑے ہیں، وہی پاکستان بھی اس سے متاثر ہوا ہے، ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی

لپیٹ میں ہیں، جہاں سکھر میں گرمی کا ستر سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سکھر میں درجہ حرارت سینتالیس، لاڑکانہ میں اڑتالیس ڈگری پر پہنچ گیا، جب کہ محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے بھی سکھر میں شدید گرمی پڑے گی۔میٹ ترجمان کے مطابق ملتان میں 45، لاہور اور فیصل آباد میں پارہ 43 درجہ تک جائیگا، جب کہ اسلام آباد، حیدرآباد میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…