اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

زیرتعمیر پُل تعمیر کے دوران ہی گر گیا،متعددہلاک و زخمی

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باجوڑایجنسی ( آئی این پی ) باجوڑایجنسی میں زیر تعمیر پل گرنے سے دو مزدور ملبے تلے دب جانے سے جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ اتوار کے سہ پہر باجوڑایجنسی کے تحصیل سلارزئی کے علاقہ چرگوڑئی میں زیر تعمیر چھوٹا پل(کلیواٹ) گرنے سے جاں بحق ہونیوالے مزدوروں کی تعداد 2ہوگئی ۔ واقعے میں تین مزدورشدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی مزدوروں کو فور ی علاج معالجے کیلئے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال

خار منتقل کیاگیاہیں ۔ واقعے کے اطلاع ملتی ہی مقامی لوگو ں نے امدادی کاروائیاں شروع کی تاہم ملبے تلے دب جانیوالے ایک مزدورمسمیٰ گل سعید کی لاش کو کرین کی مدد سے نکالاگیا۔ مذکورہ مزدور علاقہ راغگان سے پشت تک تعمیر ہونیوالے روڈ پر تعمیراتی کام میں مصروف تھے کہ اچانک چھوٹا پل گرگیا ۔واقعے میں دومزدور اسماعیل اور گل سعید جاں بحق جبکہ شہزادہ ، نواب اور غازی شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…