پشاور( آئی این پی )صوبائی دارلحکو مت پشاور شہر میں ضلعی انتظا میہ کی ملی بھگت سے مر دہ مر غیو ں کے گو شت اور پو ٹے کے خر ید و فرو خت میں خطر نا ک حد تک اضا فہ ہو گیا جس سے کا لے یر قا ن سمیت کئی خطر نا ک قسم کی بیما ریاں پھیلنے کے خد شا ت ظاہر کئے گئے ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے چند منٹ کے فاصلے پر چر گا نو چو ک میں مر دہ مر غیو ں کا گو شت اور پو ٹے کا کا روبا ر ہو رہا ہے
لیکن ضلعی انتظا میہ نے انکھیں بند کی ہو ئی ہے تفصیلا ت کے مطابق صو بائی دارلحکو مت پشاور شہر میں واقع چر گا نو چوک ، شامی روڈ چکن ما رکیٹ ، چارسدہ روڈ چکن ما ر کیٹ ، ہشت نگری چکن ما ر کیٹ ، ہشت نگری پھا ٹک ، رامدا س چکن ما ر کیٹ ، کو ہا ٹی گیٹ ، لا ہو ری گیٹ ، فردو س با زار چکن مارکیٹ ، بشیر آباد چکن ما رکیٹ ، حسن گڑ ھی چکن ما رکیٹ ، دلہ زاک روڈ ، لطیف ااباد چکن ما ر کیٹ اور صدر سر کلر میں نو تھیہ قدیم چکن ما رکیٹ ، نو تھیہ جدید ، صدر با زار، وکہاٹ ، روڈ ، گلبر گ ، یو نیو رسٹی روڈ، بو رڈ با زار ، تا ج آباد ، تھکا ل ، پشتخرہ ، رنگ روڈ ، باڑہ روڈ اور ملحقہ علا قو ں میں چکن کے کا رو با ر سے وابستہ تا جر بر ادری نے ضلعی انتظا میہ کی ملی بھگت سے مر دہ مر غیو ں کا گو شت اور پو ٹے فرو خت کر نے کا کا روبار شروع کر رکھا ہے اور انسا نی زندگیو ں سے کھیل کر انکو یا قا لے یر قا ن جسیے خطر نا ک بیماریو ں میں مبتلا کر رکھا ہے جبکہ پولیس نے بھی ان پر خا مو شی اختیار کی ہو ئی ہے پشاور کے رہا ئیشو ں خان محمد ، ظفر خان ، ابراھیم صیع اللہ اور دیگر شہریو ں کا کہنا تھا کہ کئی بار ڈپٹی کمشنر پشاور اور اسسٹنٹ کمشنر پشاور کے کمپلینٹ سیل میں شکا یا ت کی ہے لیکن انکی جانب سے کو ئی شنو ائی نہیں ملی ۔ جبکہ چر گا نو چوک میں مر غیو ں کے کا روبا ر سے وابستہ دکا ندار حمید اللہ افغا نی نے بتایا کہ
وہ پنجا ب کے ضلعی تلہ گن ، چکو ال ، اٹک اور فیصل آباد کے بڑ ے فا رمو ں سے مر دہ مر غیا ں فی عدد 25روپے پر لیکر یہاں پر 100روپے فی کلو کے حسا ب سے فرو خت کر تے ہیں اور پشاور کے بڑ ے اور مشہور ہو ٹلو ں ، ریسٹو رینٹ اور شوارما فرو شو ں پر فر وخت کر تے ہیں انہوں نے اس با ت کا بھی انکشا ف کیا ہے کہ بعض اوقا ت پولیس والو ں کو بھی مر دہ مر غیو ں کا گو شت کھلا تے ہیں ۔