ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

بوم بوم کی مداح لڑکی کا شاہد آفریدی کو زبردست تحفہ ، لالا حیران رہ گئے!!

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹارآل راؤنڈرشاہد آفریدی المعروف لالا اور بوم بوم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے توریٹائرمنٹ لے لی لیکن شائقین کے دلوں میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔لالا میدان میں کامیاب رہتے یا ناکام لیکن اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ شائقین کی بڑی تعداد ان کی لیے ہی گراؤںڈ میں آتی۔ سوشل میڈیا پربھی لالا کے چاہنے والوں کی کمی نہیں جو ہرحال میں ان کی تعریف ہی کرتے ہیں ۔ آفریدی کی پرستار

صائمہ نامی ایک ٹوئٹر صارف نے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک ویڈیو بنا ڈالی۔ویڈیو میں بوم بوم کے بلے سے مختلف مواقع پراگلنے والے چھکے دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ بیک گراؤنڈ میں نغمہ ’’پاکستانی تجھے سلام ‘‘ سنائی دے رہا ہے۔ یہ ویڈیو نومبر 2016 میں بنائی گئی تھی جو شاید لالا کی نظر سے اب گزری۔مذکورہ لڑکی وڈیو دیکھ کر بوم بوم آفریدی نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…