جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور،بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرنے والی ماں اور بچوں کی لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثا ء کے حوالے ،افسوسناک انکشافات

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) شادباغ کے علاقہ عیسی نگری میں بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرنے والی ماں اور بچوں کی لاشوں کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثا ء کے حوالے کردیا ، لاشیں گھر پہنچتے ہی کہرام برپا ہو گیا اور لواحقین ایک دوسرے سے گلے لگ کر روتے رہے ۔ لاشوں کی آخری رسومات کے بعد مسیح قبرستان میں تدفین کر دی گئی ۔ خود کشی کرنے کرن کے والد کا کہنا تھا کہ میری بیٹی نے کبھی میرے ساتھ گھر میں ہونے والی ناچاقی کا ذکر بھی نہیں کیا تھا

اگر کوئی ایسی وجہ تھی تو مجھے سے بات تو کرتی آخر میں اسکا باپ تھا ۔ خاوند سام کا کہنا تھا چھوٹی موٹی لڑائی تو ہر گھر میں ہوجاتی ہے میری بیوی ایسے قدم اٹھائے گی اسکا مجھے انداز ہ نہیں تھا ، میری تو دنیا ہی ختم ہو گئی ہے ۔واضح رہے کہ ایک روز قبل کرن نے اپنے معصوم بیٹے میتھیو اور بیٹی امان کے پہلے گلے دبائے اور اسکے بعدپانی کے ٹب میں ڈوبا کر دونوں کو قتل کر دیا اور اسکے بعد خود گلے میں پھندا ڈال کرخود کشی کرلی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…