پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سفاکیت کی انتہا، ظالم شخص نے سوئے مار کرنویں جماعت کے طالبعلم کی آنکھیں نکال دیں،بینائی سے محروم

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ  ڈیسک)لاہورمیں ظلم کی ایک نئی داستان سامنے آگئی ۔ملزمان نے ایک طالب علم کوسکول جاتے ہوئے اغواکرنے کے بعد اس کوتشددکانشانہ بناکربینائی سے ہمیشہ کےلئے محروم کردیا۔ملزمان میں سے ایک سفاک شخص نے 9ویں جماعت کے طالب علم کی آنکھوں میں سوئے مارکراس بینائی سے محروم کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حنیف نامی شخص نے نویں جماعت کے طالب علم محمد عیش کی آنکھوں میں

سوئے مارکراس کی دونوں آنکھوں کی بینائی ختم کردی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نویں جماعت کے طالب علم محمدعیش نے سیشن کورٹ میں درخواست دائرکی جس میں اس نے موقف اختیارکیا کہ حنیف نامی شخص نے ان کی آنکھوں میں سوئے مارکراس کی آنکھوں کی بینائی ختم کردی ہے اس لئے ملزم حنیف کی ضمانت خارج نہ کی جائے ۔طالبعلم محمدعیش کے مطابق ملزم نےاس کی آنکھوں میں سوئے مارے اوراس کوزخمی کرکے دریائے راوی کے کنارے پھینک آیااوراس کوآنکھوں میں زخم آنے کی وجہ سے اسکی دونوںآنکھوں کی بینائی ختم ہوگئی ۔طالب علم محمدعیش کی والدہ کااس موقع پرکہناتھاکہ ملزمان نے میرے بچے کی زندگی بربادکردی اوراب ان کورعایت دینے کی کوئی گنجائش نہیں ۔طالب علم کے والد نے اس موقع پرکہاکہ میرے بیٹاگھرسے پڑھنے کےلئے سکول گیاتھالیکن ملزمان نے اس کواغواکرکے تشددکانشانہ بنایااورزخمی حالت میں دریائے ر اوی کے کنارے پھینک آئے ۔طالب علم محمدعیش کے والدین نے اس موقع پرکہاکہ ہماری توزندگی ہی اجڑگئی ہے ۔انہوں نے اعلی حکام سے اپیل کی کہ ملزمان کوسخت سے سخت سزادی جائے۔طالب علم محمدعیش کے والدین نے اس موقع پرکہاکہ ہماری توزندگی ہی اجڑگئی ہے ۔انہوں نے اعلی حکام سے اپیل کی کہ ملزمان کوسخت سے سخت سزادی جائے۔طالب علم محمدعیش نویں جماعت میں پڑھتاہےانہوں نے اعلی حکام سے اپیل کی کہ ملزمان کوسخت سے سخت سزادی جائے۔طالب علم محمدعیش نویں جماعت میں پڑھتاہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…