ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) پرانے ساتھیوں امداد چانڈیواورمنظورچولیانی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ( ن) کے رہنما امداد چانڈیو اورمنظور چولیانی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما امداد چانڈیو اورمنظورچولیانی نے فریال تالپورسے ملاقات میں پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔پی پی میں شمولیت کے بعد پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑو نے پریس کانفرس کی ۔جس میں امدادچانڈیواورمنظورچولیانی بھی ہمراہ تھے ۔اس موقع پرنثار

کھوڑو نے کہا کہ سندھ کے لوگ مسلم لیگ ن چھوڑتے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کوسندھ سے الوداعی پارٹیاں ہی ملیں گی ان کوووٹ کوئی نہیں دے گا۔اس موقع دونوں رہنمائوں نے پیپلزپا رٹی میں شمولیت کاباضابطہ اعلان کیااورقیادت پرمکمل اعتماد کااظہارکیاگیااورپیپلزپارٹی کی طرف سے ان کی شمولیت کاخیرمقدم کیاگیا۔ اورنثارکھوڑونے کہاکہ دونوں رہنمائوں کاپارٹی میں اہم مقام دیاجائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…