اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

شاہد خان آفریدی نے مسلسل نظر انداز کئے جانے والے جارح مزاج پاکستانی بیٹسمین عبد الرزاق کے بارے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹار آل راؤنڈر بوم بوم آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دینے کے بعد اب ایک نئے روپ میں سامنے آنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے جلد ہی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں صرف بابر اعظم ہی کافی نہیں ہیں بلکہ عبدالرزاق کی طرح کھیل کا پانسہ پلٹ دینے کی صلاحیت رکھنے والوں کی بھی ضرورت ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا عبد الرزاق پاکستان کا ایسا کھلاڑی تھا جو ہر میچ میں کھیل کا یکسر

پانسہ پلٹ دینے کی صلاحیت رکھتا تھا۔سابق کرکٹر عبدالرزاق 2 دسمبر 1979 کو لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پیدا ہوئے ۔ انہیں یکم نومبر 1996 کو تقربیا 17 سال کی عمر میں اپنے آبائی شہر کے قذافی اسٹیڈیم میں اپنا پہلا ایک روزہ میچ کھیلنے کا موقع ملا۔ ۔نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اسٹیفن فلیمنگ نے کہا تھا کہ عبدالرزاق دنیا کا بہترین برق رفتار بیٹسمین ہے۔ عبدالرزاق کو بیٹنگ میں جارح مزاجی کی وجہ سے بینگ بینگ رزاق، The Razzler اور سولجر کے ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…