جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

مائی لووانوشکا۔۔۔۔ویرات کوہلی کا ٹویٹ

datetime 18  مارچ‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ہندوستانی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے درمیان جاری محبت کا سلسلہ کسی سے پوشیدہ نہیں رہا ہے۔ دونوں کبھی ایئر پورٹ پر تو کبھی اسٹیڈیم پر تو کبھی کسی غیر ملکی سرزمین پر ایک دوسرے کے ساتھ نظر آتے ہیں، لیکن ویرات کوہلی نے منگل کو پہلی مرتبہ انوشکا کو ”مائی لو“ کہہ کر اس رشتے کی تصدیق کردی۔ویرات نے انوشکا کی حال ہی میں ریلیزہونے والی فلم این ایچ-10 دیکھ کر ٹوئیٹ کیا کہ ”ابھی ابھی این ایچ -10 دیکھی۔ کیا بہترین فلم ہے اور خاص طور پر میری محبت My Love انوشکا شرما نے کمال کی اداکاری کی ہے، جس پر مجھے فخر ہے۔“دلچسپ بات یہ ہے کہ ویرات کوہلی نے اپنی محبت کا یوں سرعام اظہار اس وقت کیا ہے، جب انوشکا اپنی فلم این ایچ -10 کی پروموشن کے دوران ویرات سے متعلق کیے جانے والے سوالوں کو ٹالنے کی کوشش کررہی تھیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…