لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے مشیر ڈاکٹر اعجاز نبی نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر اعجاز نبی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے اکنامک ایڈوائزر تھے۔ انہوں نے وزیر اعلی کو اپنا استعفیٰ ارسال کر دیا ہے اور محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ان کے استعفیٰ کو منظوری کے لئے وزیر اعلی پنجاب کو بھیج دیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری



















































