پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی دہشت گردوں سے جھڑپ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 18  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیو زڈیسک)پیر ا باد اور فیروز ا باد میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بنارس پل پر موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار45 سالہ ساجد محمود موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس اہلکار 35سالہ عبدالکبیر شدید زخمی ہوگیا ، واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، ہلاک و زخمی ہونے والوں کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا جہاں سے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی اہلکار کو پی این ایس شفا اسپتال منتقل کردیا گیا، پیر اباد تھانے کے ڈیوٹی افسر عالم زیب کے مطابق فائرنگ موٹر سائیکل سواروں نے کی اور مذکورہ مقام پر معمول کی پکٹنگ لگائی جاتی ہے



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…