پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

’’آپ کی غلط اطلاع کسی کی جان بھی لے سکتی ہے ‘‘ آئندہ کوئی بات کسی کو بھی بتانے سے قبل یہ خبر یہ ضرور پڑھ لیں 

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(این این آئی) ٹریفک حادثہ میں بھتیجے کی موت کی غلط اطلاع ملنے پر ایک 45سالہ زمیندار گلزار احمد ایمر جنسی وارڈ میں جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق چک 100الف کے زمیندار گلزار احمد کے 10سالہ بھتیجے احمد نذیر کے ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے کی اطلاع پر گلزار احمد اتوار کی رات جب ایمر جنسی وارڈ آیا تو اس وقت ایک اور بچہ نمونیے کے سبب جاں

بحق ہو گیا تھا ایمرجنسی کے باہر کھڑے گلزار احمد کو بچے کے مرنے کی اطلاع ملی تو اسے دل کا دورہ پڑا اور جاں بحق ہوگیا ۔ لیکن جب دوسرے بچے گلزار احمد کے بھتیجے احمدنذیر کو جب ایمر جنسی وارڈ کے آپریشن تھیٹر سے باہر لایا گیا تو وہ زندہ تھا اور اسے سرجیکل وارڈ میں داخل کر دیا گیا ۔ لیکن غلط اطلاع پر گلزار احمد اپنے بھتیجے کے غم میں دنیا چھوڑ چکا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…